• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا۔

فیول پرائس کمیٹی کے مطابق پیٹرول سپر 98 کی نئی قیمت 2.53 درہم فی لیٹر ہو گی، دسمبر میں قیمت 2.70 درہم فی لیٹر تھی۔

پیٹرول اسپیشل 95 کی قیمت 2.42 درہم فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جو کہ دسمبر میں 2.58 درہم فی لیٹر تھی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید