2389540افراد کی کورونا و یکسی نیشن

September 15, 2021

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)راولپنڈی ضلع کا پازیٹو یٹی ر یٹ 5اعشاریہ 3فیصدرہا۔ضلع بھرمیں اب تک2389540افراد کو کورونا و یکسین لگائی جا چکی ہے جن میں سے 2348934عام شہر یوں 40606فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز شامل ہیں۔