تاریخ میں پہلی بار عام شہری تفریح کے لیے خلامیں پہنچ گئے۔
چار عام شہریوں کو لے کر خلائی شٹل اسپیس ایکس نے زمین کے گرد چکر لگانا شروع کردیا۔
امریکا، یورپ، جاپان جانے کا زمانہ پرانا ہوگیا، جیب گرم ہو تو لوگ خلا کی سیر کریں گے۔
لبنان کی جانب سے ایران کے سفیر کی بے دخلی پر حزب اللہ نے شدید احتجاج کیا ہے۔ حزب اللہ نے ایرانی سفیر کی بے دخلی کو گناہ قرار دے دیا۔
ملند پولیس اسٹیشن میں فلم کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ شکایت گرجوت سنگھ کِیر نے درج کروائی ہے جو شیو سینا (شندے دھڑا) اور ’سکھس ان مہاراشٹرا‘ تنظیم کے صدر ہیں۔
گزشتہ ہفتے سال کا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا، مگر اچانک موسمی تبدیلی کیلئے عوام کو تیار رہنا چاہیے: میٹ آفس
بالی ووڈ کے سینئر اداکار فردین خان نے حال ہی میں پاپا رازی کی غلط فہمی پر ساتھ میں موجود خاتون کے بارے میں کہا کہ یہ بیوی نہیں بہن ہے۔ یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب اداکار فردین خان اور ان کی اہلیہ نتاشا مادھوانی کے درمیان تعلقات میں کشیدگی کی خبریں بھی سامنے آئی ہیں۔
اسرائیل کی طرف سے لندن، پیرس اور برلن سمیت کئی بڑے شہروں پر ایران کے ممکنہ حملے کے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے ہر طرح کے حالات کے لیے تیار رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
نائب وزیرِاعظم اور وزیر خاجہ اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے منگل کو ملاقات کی۔
اسکاٹ لینڈ میں یوم پاکستان بڑے پر وقار طریقے سے منایا گیا۔ جس میں مختلف شہرو ں سے آئے ہر عمر اور مکتبہ فکر کےافراد شریک ہوئے ۔
ایران نے علی لاریجانی کی شہادت کے بعد محمد باقر ذوالقدر کو سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کا نیا سربراہ مقرر کردیا۔
مشکل فیصلہ تھا، ٹیم کے تمام ارکان سے معذرت خواہ ہوں، میں نہیں آؤں گا، انگلش کرکٹر
امریکا کے معروف یہودی اسکالر اور مصنف ربی یعقوب شاپیرو نے کہا ہے کہ نیتن یاہو یہودیوں کا نمائندہ نہیں ہے۔
ایشیائی ترقیاتی بینک نے مشرقِ وسطیٰ تنازع کے اثرات سے نمٹنے کے لیے مالی پیکیج کا اعلان کیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف کا بیان اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کردیا ہے۔
عمان کے وزیر خارجہ نے ایران کیخلاف جنگ طویل ہونےپر معاشی مسائل بڑھنے سے خبردار کردیا۔
پاکستان سال 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ اسموگ سے آلودہ ملک رہا۔
وسطی یورپی ملک آسٹریا کے ایک شہری نے جرمن ٹی وی کے ایک پروگرام میں ایک عجیب و غریب عالمی ریکارڈ اس وقت قائم کیا جب اس نے اپنی انوکھی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک منٹ میں زیادہ سے زیادہ بن پھولے غبارے اپنی ناک میں ڈال کر اسے منہ سے نکالا۔
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف حالیہ جنگ کے خاتمے کے امکانات پر امریکا سے مذاکرات کرنے والی مرکزی شخصیت کے طور پر سامنے آرہے ہیں۔