توہین عدالت کی درخواست پر ا یم ڈی کیٹل مینجمنٹ کمپنی کو نوٹس جاری

September 18, 2021

لاہور (وقائع نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس ساجد محمود سیٹھی نے عدالتی حکم نظرانداز کرنے کی درخواست پر ا یم ڈی کیٹل مینجمنٹ کمپنی کوثرخان کیخلاف توہین عدالت کانوٹس جاری کردیا۔