کنٹینرسے3کروڑ65ہزارروپے کاغیرملکی سامان برآمد

September 18, 2021

کوئٹہ(این این آئی) کسٹم انٹیلی جنس نےائیرپورٹ روڈ کوئٹہ سے پشاور جانے والے کنٹینر کو روک کر چیک کیا تو اس سے ایرانی میٹریس موٹر ائل سمیت دیگر سامان برآمد ہوا جس کی مالیت 3کروڑ 65لاکھ روپے سے زائد بتائی جاتی ہے ۔