ریلوے پولیس کا آپریشن کچلاک میں زمین واگزار

September 19, 2021

کوئٹہ(پ ر) آئی جی ریلوے پولیس انعام غنی کی ہدایات کی روشنی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری ہے، ایس پی ریلوے پولیس وزیر علی کی نگرانی میں جاری آپریشن میں انسپکٹر ریلوے پولیس ضیا الرحمان انسپکٹر ایس ایچ او تھانہ کوئٹہ محمد اشرف نے عملہ ڈسٹرکٹ پولیس اور لیویز نے حصہ لیا اور کچلاک میں ریلوےکی 3522 اسکوئر فٹ اراضی واگزار کرائی ، جس کی مالیت 2,99,3700 روپے ہے۔