کوئٹہ سمیت بیشتراضلاع میں موسم خشک رہے گا

September 19, 2021

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں ہفتے کو موسم گرم اور خشک رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت35، بارکھان36، دالبندین 40، گوادر35،قلات31،خضدار37، لسبیلہ40، نوکنڈی41، سبی43،تربت42،ژوب36اور زیارت میں 28ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیاآج اتوار کوصوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔