شام کو دہی کھانے سے نظام ہضم بہتر ہوتا ہے، ماہرین
ماہرین صحت کے مطابق شام کے وقت دہی کھانا مفید ہے، اسکی وجہ یہ ہے کہ شام کو جب نظامِ ہضم سست ہو جاتا ہے تو ایسے میں دہی پیٹ کی گیس اور بدہضمی کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے اور جسم کی کیلشیم جذب کرنے کی صلاحیت کو بھی بہتر بناتا ہے۔