نوکنڈی سے 17نان کسٹم پیڈ گاڑیاں قبضے میں لے لی گئیں

September 19, 2021

کوئٹہ( این این آئی)کوئٹہ کسٹم اور ایف سی نے نوکنڈی کے مقام پرمشترکہ کارروائی کے دوران 17نان کسٹم پیڈ گاڑیاں قبضے میں لے لیں جن کی مالیت چھ کروڑ روپے بتائی جاتی ہے۔