بلوچستان میں آج موسم گرم اورخشک رہے گا

September 20, 2021

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں اتوار کو موسم گرم اور خشک ر ہامحکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت35، بارکھان36، دالبندین41، گوادر34، قلات32، خضدار36، لسبیلہ 39، نوکنڈی42، سبی43، تربت39، ژوب 36اور زیارت میں 27ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیاآج پیرکوصوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔