لندن فیشن ویک: شوخ رنگ ملبوسات کی نمائش، ماڈلز کی گھاس پر واک

September 21, 2021

لندن (این این آئی)لندن میں ہوئے فیشن ویک میں ماڈلز نے گھاس پر کیٹ واک کرکے سب کو حیران کردیا۔ لندن فیشن ویک میں موسم بہار کے شوخ رنگ ملبوسات کی نمائش کی گئی۔اس فیشن ویک میں ماڈلز نے باغ کی کھلی فضا میں گھاس پر کیٹ واک کی۔ واضح رہے کہ مذکورہ فیشن ویک 21 ستمبر تک جاری رہے گا۔