ر یبیز بیما ریو ں کی آ گا ہی اور روک تھا م کے مو ضو ع پر بین الا قوا می ورچو ئل کانفرنس

September 21, 2021

لاہور ( خبر نگار)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور کے ڈیپا رٹمنٹ آف ویٹر نری میڈیسن نے گذشتہ روزریبیز (با و لا پن ) بیما ریو ں کی آ گاہی اور روک تھام کے مو ضو ع پر بین الا قوا می ورچو ئل کانفرنس کا انعقاد کیا ۔