ایل پی جی سلنڈر استعمال کرنے والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن

September 21, 2021

ملتان (سٹاف رپورٹر) ترجمان پٹرولنگ پولیس کے مطابق ایڈیشنل آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرول پنجاب کےاحکامات کی روشنی میں ہمانصیب ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرولنگ ملتان ریجن کی ہدایت پر غیرمعیاری اور ایل پی جی سلنڈر استعمال کرنے والی گاڑیوں کےخلاف کریک ڈاؤن جاری۔ یکم اگست سے لیکراب تک 129مقدمات کا اندراج کیا جا چکا ہے۔