سیکرٹری ہاؤسنگ جنوبی پنجاب آج شاہ شمس پارک کا دورہ کریں گے

September 22, 2021

ملتان (سٹاف رپورٹر) سیکرٹری ہاؤسنگ جنوبی پنجاب لیاقت علی چٹھہ شاہ شمس پارک کا آج صبح نو بجے دورہ کریں گے اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ لے گے۔