سہراب گوٹھ، بلوچ کالونی اور نیو ٹاؤن کے تھانیدار معطل

September 23, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اعلٰی پولیس افسر کی ہدایت پر3 تھانیداروں کو معطل کر دیا گیا ، نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایچ او سہراب گو ٹھ محبوب الہیٰ ،ایس ایچ او بلوچ کالونی عنایت حسین اور ایس ایچ او نیو ٹاؤن سلیم اعوان کو ہیڈکوارٹر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔