زائد المیعاد اسٹنٹ کیس، FIA اور حکومت نے جواب جمع کروادیا

September 23, 2021

لاہور(وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائی کورٹ میں پی آئی سی میں دل کے مریضوں کو زائد المیعاد اسٹنٹ ڈالنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت کے روبرو ایف آئی اے اور پنجاب حکومت کی جانب سے جواب داخل کردیا گیا۔