حکومتی ٹیم نے واضح کیا ہے کہ اسلام آباد پر چڑھائی کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی۔
مذاکرات اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیرِ صدارت جاری ہیں۔
پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں 9 سے 13 اکتوبر تک راولپنڈی میں 3 ٹی 20 میچز کھیلیں گی۔
گلوکار نے بتایا ہے کہ میری پسلیوں میں اچانک فریکچر ہونے کے بعد متعدد خون کے ٹیسٹ کروائے گئے جن میں سے ایک ٹیسٹ کے ذریعے بیماری کی تشخیص ہوئی۔
مقدمہ 30 سالہ قانون کے طالب علم کی شکایت کے بعد درج کیا گیا۔
ن لیگی رہنما نے کہا ہے کہ یہ کوئی طریقہ نہیں کہ آپ وزیرِ اعظم کو خط لکھیں لیکن ان سے ملاقات نہ کریں۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے شریکِ حیات حال ہی میں ایک یوٹیوب چینل کے انٹرویو میں شریک ہوئے جس کے دوران انہوں نے سیاسی اور ذاتی موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی۔
ویڈیو پر صارفین نے مداح کے ساتھ سیکیورٹی ٹیم کے رویے پر مختلف ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔
سیکیورٹی فورسز نے واضح کیا ہے کہ عزمِ استحکام وژن کے تحت دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور پائیدار امن کے قیام کے لیے پُرعزم ہیں۔
اداکارہ کے مطابق ایک کامیاب اور مستحکم شعبے کو چھوڑ کر ایسے میدان کا انتخاب کرنا جہاں مستقبل کی کوئی ضمانت نہیں تھی، آسان فیصلہ نہیں تھا۔
حادثے سے قبل اداکارہ نے سوشل میڈیا پر بالی کی چند تصاویر بھی شیئر کی تھیں۔
مذاکرات پارلیمنٹ ہاؤس میں اسپیکر چیمبر میں ہو رہے ہیں۔
اداکار نے کہا ہے کہ ٹرولنگ ذہانت پر مبنی مذاق نہیں بلکہ مزاح کے پردے میں چھپی ہوئی سفاکی ہے۔
انہوں نے 70 سے زائد ڈراموں کے اسکرپٹ لکھے جن کے مصنف، ہدایتکار اور اداکار وہ خود تھے۔
پانی کے استعمال کی معلومات چھپانے پر یورپی یونین کے خلاف شکایت بھی دائر کر دی گئی ہے۔