کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ کابینہ کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے محکمہ بلدیات نے سید نجمی عالم کو وائس چیئرمین کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ تعینات کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیانجمی عالم پیپلز پارٹی کراچی کے رہنما اور سابق یو سی ناظم رہے ہیں۔
پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیمیں آج لاہور پہنچ گئیں، دونوں ٹیمیں کل قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کریں گی۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہل پارک کی ایک انچ جگہ بھی کسی کو نہیں دی۔
اسرائیلی فوج نے لبنان میں اہم پہاڑی اور قلعے پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔
برطانیہ چند روز سے ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہے اور درجہ حرارت 35 سینٹی گریڈ سے بھی تجاوز کر چکا ہے
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے مشہور بھارتی کامیڈین کپل شرما کے شو پر شدید تنقید کی۔
متاثرہ علاقوں کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ بعض مقامات پر بجلی دو سے تین روز تک مسلسل غائب رہی
دادو میں نیو سبزی منڈی میں 12 سال کی بچی کی شادی رکوا دی گئی۔
20 ارب ڈالر مالیت کے اس منصوبے کا پہلا مرحلہ 2029ء تک جاری رہے گا
ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے کہا کہ فاروق ستار فرسودہ اسکرپٹ کے ذریعے عوام کو مزید گمراہ نہیں کر سکتے۔
دنانیر مبین پاوری ہو رہی ہے کی ویڈیو کے ذریعے شہرت کی بلندیوں تک پہنچیں
یہ اعلان سنگاپور میں ہونے والی ایک سیکیورٹی کانفرنس کے دوران کیا گیا
انٹرنیشنل فیڈریشن فار ہیومن رائٹس سمیت 82 عالمی تنظیموں نے طالبان وفد کے جون میں ممکنہ دورۂ برسلز پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اشنا شاہ مقبول ڈراموں میں اپنی شاندار اداکاری کے باعث شہرت رکھتی ہیں