کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستانی ریسلر انعام بٹ اور زمان انور جمعرات کی شب رومانیہ روانہ ہوگئے ،جہاں وہ 25,26ستمبر کو ہونے والے ورلد بیچ ریسلنگ سیریز کے تیسرے مر حلے میں ایکشن میں ہوں گے، انعام بٹ ابتدائی دونوں مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت چکے ہیں۔
علاقہ مجسٹریٹ گوجر خان آفتاب احمد نے دلہن کی ضمانت منظور کی۔ عدالت نے ملزمہ کو 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔
مہاراشٹر میں ایک چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں خدا ہونے کا دعویٰ کرنے والے ایک 40 سالہ شخص کو خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو ملک کی سالمیت اور معیشت کے لیے ایک ہونا ہوگا۔
ایونٹ میں پیش آنے والے اس غیر متوقع واقعے نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔
کراچی کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ ضلع جنوبی نے خاتون کے اغوا، زیادتی اور قتل کے کیس میں جرم ثابت ہونے پر ملزم فیاض کو عمر قید سنا دی۔
امریکی صدر ٹرمپ نے گفتگو میں ایک بار پھر پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ذکر کر دیا۔
غزہ میں جنگ بندی کے بعد حماس اور دیگر فلسطینی گروہوں کو غیر مسلح کرنے سے متعلق ایک نیا منصوبہ سامنے آیا ہے جسے بورڈ آف پیس کے ڈائریکٹر جنرل نکولائے ملادینوف نے تیار کیا ہے۔
وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں 28 مارچ کوارتھ آور منائیں گے۔
منعم ظفر نے کہا کہ شہر میں ٹریلر، ڈمپر اور واٹر ٹینکر دندناتے پھر رہے ہیں۔
حزب اللّٰہ نے 24 گھنٹوں میں 21 اسرائیلی ٹینک تباہ کرنے کا دعویٰ کر دیا، جبکہ اسرائیل نے اپنے ایک اور فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔
جنوبی لبنان میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے، اسرائیل نے زمینی کارروائی کو وسیع کرتے ہوئے جنوبی لبنان میں مزید فوجی دستے تعینات کر دیے ہیں۔
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز پر عدم استحکام، امریکا اور اسرائیل کی جارحیت اور قانون شکنی کا نتیجہ ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ زیادہ تر افراد کو اس بات کا علم ہی نہیں ہوتا کہ وہ پوٹاشیم کی کمی کا شکار ہیں
معروف پاکستانی یوٹیوبر اور ٹک ٹاکر ذوالقرنین سکندر نے یوٹیوبر رجب بٹ کو فتنہ قرار دے دیا۔
ایئرپورٹ کے فوڈ اینڈ شاپس نے ٹرمینل بی سے ٹرمینل سی تک 1291 چیز اسٹیک سینڈوچز کی مسلسل قطار ترتیب دی۔
محکمۂ جیل خانہ جات بلوچستان کے 20 ملازمین کا عرصہ دراز سے غیر حاضر ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔