لورالائی میں گھر کی دیوارگرنے سے بچہ جاں بحق ساتھی زخمی

September 24, 2021

کوئٹہ( این این آئی) لو رالائی میں گھر کی دیوار گر نے سے اقبال نامی بچہ جاں بحق اورناصر زخمی ہوگیا لاش لواحقین کے حوالے کردی گئی۔