ایران کی خلیج فارسSTRAIT اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز میں کنٹرول زون قائم کردیا ہے۔
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کیلئے پیشگی اجازت لازمی قرار دی گئی ہے۔
اتھارٹی کے مطابق ام القوین سے قشم جزیرے تک سمندری حدود کی نئی لائن مقرر کر دی گئی ہے۔