معلومات عامہ

September 25, 2021

1۔ دنیا کا سب سے عظیم قبرستان پاکستان کے کس شہر میں واقع ہے؟

2۔ پاکستان میں کل کتنی بندرگاہیں ہیں؟

3۔ مصوّر غم برصغیر کےکس ادیب کو کہا جاتا ہے؟

4۔براعظم امریکا کس جہاز راں نے دریافت کیا؟

5۔ پاکستان کا قومی کھیل کون سا ہے؟

6۔ پاکستان کے قومی پھول کا نام بتائیں؟

7۔ دنیا کا وہ کون سا شہر ہے جو دو براعظموں ، ایشیا اور یورپ میں واقع ہے؟

8۔ آخری مغل بادشاہ کا نام بتائیں؟

9۔ قذافی اسٹیڈیم کا سابقہ نام کیا ہے؟

10۔ شالامار باغ پاکستان کے کس شہر میں ہے؟

جوابات

1۔ ٹھٹہ 2۔ تین 3۔ علامہ راشد الخیری 4۔ کرسٹوفر کولمبس 5۔ ہاکی 6۔ چنبیلی 7۔ استنبول 8۔ بہادر شاہ ظفر 9۔ لاہور اسٹیڈیم 10۔ لاہور