پہاڑی پورہ ، دوست نے دوست کو اسلحہ کی نوک پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

September 25, 2021

پشاور(نمائندہ جنگ) پہاڑی پورہ کمبوہ میں دوست نے اپنے نوعمر دوست کو اسلحہ کی نوک پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا، پولیس نے میڈیکل چیک اپ کے بعد مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔