ہندو مذہبی گروپ کی خاطر خواتین عملے کو ڈیوٹی سے ہٹانے پر ایفل ٹاور ڈائریکٹر نوکری سے فارغ
ٹاور پر کام کرنیوالی خواتین نے اس ہدایت پر احتجاجاً ایک دن کے لیے کام چھوڑ دیا تھا۔ سیکولرازم اور صنفی مساوات کو اہمیت دینے والے ملک فرانس میں اس فیصلے کو شدید سیاسی تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔