پولیس ،وارڈن ،ریسکیو اور ایدھی اہلکاروں کی چھٹی بند

September 28, 2021

لاہور(کرائم رپورٹرسے)چہلم اور عرس کی تقریبات کے باعث پولیس ،ٹریفک پولیس ،ریسکیو اور ایدھی اہلکاروں کی چھٹی بند کر دی گئی،چہلم کے روز تمام اہلکار ڈیوٹی پر موجود ہونگے،پولیس ذرائع کے مطابق جن اہلکاروں کی ہفتہ وار چھٹی ہے، اُنہیں بعد میں متبادل چھٹی دی جائے گی۔