تھائی لینڈ پاکستان سے تجارتی تعلقات کو اہمیت دیتا ہے، چکرید کرچائیونگ

October 16, 2021

لاہور (اے پی پی) تھائی لینڈ کے سفیرچکرید کرچائیونگ نے کہا ہے کہ تھائی لینڈ پاکستان کے ساتھ تجارتی اور سفارتی تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، کورونا کی وجہ سے پچھلے سال باہمی تجارت کم ہوئی لیکن اب یہ مسلسل بہتری کی طرف گامزن ہے، توقع ہے کہ آنے والے دنوں میں یہ مزید بہتر ہوگی۔