اگر ……

October 16, 2021

وبائوں کے سبب اے بھائی بہنو!

کسی کو کیوں پڑے بیمار ہونا

کُرونا کو اگر ہو جائے ڈینگی

اگر ڈینگی کو ہو جائے کُرونا