ہر شخص کو جواب دوں ایسا نہیں ہو سکتا، اسپتال بنانا، پانی دینا یہ سب میرا کام نہیں، مصطفیٰ کمال
مصطفیٰ کمال نے کہا کہ موجودہ نظام میں ملک نہیں چل سکتا، کوئٹہ ایک شہر، ایک ضلع ہے، پشاور ایک شہراور ایک ضلع ہے، کراچی بھی ایک ضلع ہوتا تھا، واحد شہر ہے جس میں 7 اضلاع ہیں، جو کام آپ نے کراچی میں کیا ہے یہ پورے سندھ میں کریں۔