آصف رجوانہ کی ایم ایس نشتر کو مبارکباد

October 17, 2021

ملتان (سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ن کے رہنما آصف رفیق رجوانہ،عثمان خان بابر نے نشتر ہسپتال ملتان کے نئے تعنیات ہونے والے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر ڈاکٹر امجد خان چانڈیو سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔انہیں گلدستہ اور مٹھانی پیش کی،اس موقع پر اشرف ساقی،اقبال طاہر، زنیر رجوانہ بھی موجود تھے۔