ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون نے بارش کے دوران پل کے نیچے شیلٹر لیا ہوا ہے۔
وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ اور دیگر ہائی کورٹس میں اس نوعیت کے مقدمات کا ریکارڈ بھی طلب کر لیا۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے خیبر پختون خوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی سے وزیرِ اعظم ہاؤس میں ملاقات کی ہے۔
نِک بوسٹروم نے خبردار کیا ہے کہ مستقبل قریب میں لاکھوں مصنوعی ذہانت کے ایجنٹ انتہائی کم لاگت پر تیار ہو کر غلط ہاتھوں میں جا سکتے اور خطرناک و تباہ کُن مقاصد کے لیے استعمال ہو سکتے ہیں۔
برطانوی پولیس نے منشیات فروش کو انتہائی غیر معمولی طریقے سے گرفتار کر لیا۔
جہاز جب میامی ایئر پورٹ پر اترا تو پولیس پہلے سے گیٹ پر موجود تھی، جس نے خاتون کو حراست میں لے لیا۔
امریکی اسپیس فورس کے ترجمان کے مطابق یہ ہتھیار ضرورت پڑنے پر دشمن کے اثاثوں کو مفلوج یا تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
اداکار نے بتایا ہے کہ فلم کی ریلیز کے بعد مجھے 200 فلموں کی پیشکش ہوئی، بڑی تعداد میں اسکرپٹس میرے پاس آئے۔
جسٹس امین الدین خان کا کہنا ہے کہ وفاقی آئینی عدالت آئینی معاملات پر اپنی ذمے داریاں باخوبی نبھا رہی ہے۔
وفاقی وزیرِ منصوبہ نے اکانومی فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2 برس میں ڈیٹا کے استعمال میں 25 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
تھانہ مورگاہ پولیس نے گھر میں چوری میں ملوث گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا۔
چن یی شن کے مطابق بیرونی طاقتیں ٹیکنالوجی کو سماجی نظم و نسق کو نقصان پہنچانے کے لیے استعمال کر سکتی ہیں۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے این ڈی ایم اے کو صوبائی اداروں اور پی ڈی ایم ایز کے ساتھ مؤثر رابطے کی بھی ہدایت کی ہے۔
تحقیق کے مطابق چھالیہ میں ایریکولین نامی ذہنی اثرات پیدا کرنے والا کیمیائی مادہ موجود ہوتا ہے۔
81 سالہ اداکارہ کا کہنا ہے کہ میں صحت کے معاملے میں اپنے ساتھی اداکاروں کے برعکس بہت کم فکر مند رہتی ہوں۔
ترامیم کے بعد بیورو کریسی کی طرح آر پی او اور ڈی پی او کی تقرری و تبادلے کا اختیار وزیرِ اعلیٰ کو ہو گا۔