کراچی( اسٹاف رپورٹر)8 واں پروفیسر ڈاکٹر عیسی محمد عبداللہ رینکنگ ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ جمعہ سے ایس ایس بی اسپورٹس کمپلیکس ناظم آباد میں شروع ہو گا،کھلاڑی منگل تک عبید ہادی خان سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
امریکی اور برطانوی ریسرچ رپورٹ کے مطابق خلیجی ممالک میں 2030 تک 15 لاکھ سے زائد محنت کشوں کی ضرورت ہے۔
سرفراز احمد انڈر 19ایشیا کپ کے دوران دوسری ٹیموں کے بھی حوصلے بڑھاتے رہے، وہ یو اے ای کی ٹیم کے ڈریسنگ روم میں گئے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کرسمس پیغام میں سیاسی مخالفین پر طنز کیا۔
ان کے اہلِ خانہ کے مطابق وہ اتوار کے روز اسپتال میں خاندان کی موجودگی میں انتقال کر گئیں۔ انہیں اکتوبر میں فالج کا حملہ ہوا تھا۔
مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 24 دسمبر کو سکیورٹی فورسز نے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں آپریشن کیا۔
دھرو راٹھی نے وزیراعظم کو مینشن کرتے ہوئے لکھا کہ ہیلو نریندر مودی کیا آپ اس معاملے پر خود کوئی کارروائی کریں گے یا آپ ٹرمپ کی ڈانٹ کا انتظار کر رہے ہیں؟
مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین سے حافظ طاہر محمود اشرفی نے لاہور میں ملاقات کی اور چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی۔
مریم نواز نے کہا کہ اقلیت دوست پنجاب ہمارا خواب ہے، پنجاب میں کسی پراجیکٹ میں کسی سے مذہب کا نہیں پوچھا جاتا، ہاؤسنگ اسکیم میں سوا لاکھ گھر دیے، جن میں بڑی تعداد اقلیتوں کی ہے۔
اعلامیے کے مطابق کوئی فرد یا تنظیم سرکاری نرخ نامے سے مختلف قیمتیں جاری نہیں کر سکے گی۔
حال ہی میں ضمانت پر رہائی پانے والے پاکستان کے معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک چاہنے والے نے انہیں 10 لاکھ روپے کا چیک بھیجا ہے۔
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ملیکا شیراوت نے وائٹ ہاؤس کے کرسمس ڈنر سے اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی تو ہر کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے امن، ہم آہنگی اور خوشحالی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور قائداعظم محمد علی جناح کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
ذرائع کے مطابق قومی ایئرلائن کو لندن ایئرپورٹ کے ہفتہ وار 4 پروازوں کی سلاٹ مل گئی ہے۔
مصنوعی ذہانت (AI) ڈاکٹروں کو اس مسئلے کی جلد شناخت میں مدد دے سکتی ہے۔
دہشتگردوں کے قبضے سے بڑی تعداد میں ہتھیار، دستی بم اور نائٹ ویژن ڈیوائسز ملی ہیں۔
راولا کوٹ سے تعلق رکھنے والی ہونہار و خصوصی طالبہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کو ان کا پوٹریٹ پیش کیا تو وزیر اعظم اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے آبدیدہ ہوگئے۔