11سالہ بچہ دریائے راوی میں ڈوب گیا

October 18, 2021

لاہور(کرائم رپورٹرسے)محمود بوٹی بیتی چوک کے قریب 11سالہ بچہ دلاور دریائے رواوی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ۔ لا ش نکال لی گئی ۔