قومی اسمبلی کے آج اور کل ہونے والے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا۔
آزاد جموں و کشمیر کا مالی سال 24-2023ء کے لیے بجٹ پیش کر دیا گیا۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاق نے ہم سے وعدہ کیا ہے اس وعدے پر اعتبار کر رہے ہیں۔
سندھ اسمبلی کے اجلاس میں 312 ارب روپے کا سندھ کا ضمنی بجٹ منظور کر لیا گیا۔
اسلام آباد سپریم کورٹ کے ملازمین کو پہلے ہی دیگر سرکاری ملازمین کے مقابلے میں زیادہ تنخواہ ملتی ہے لیکن...
کوئٹہبلوچستان کے مالی سال 24-2023کا 750ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا جس میں غیر ترقیاتی بجٹ کا حجم 437 ارب روپے...
پاکستان میں ہر سال وفاقی اور صوبائی بجٹوں کی ضخیم دستاویزات میں تعلیم سے متعلق حصوں کی تلاش اور ان کے مطالعے...
اسلام آباد سینٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں وزارت خزانہ کے اعلیٰ حکام نے بتایا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ ...
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال پاکستان اور عوام کی آمدن بڑھانے کا سال ثابت ہو گا۔
وزیراعظم نے کہا ہے کہ سیلاب سے متعلق ریلیف اور بحالی کےچیلنجوں کے باعث آئندہ بجٹ بنانا خاص طور پر مشکل کام تھا۔
کراچی وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے بجٹ کے ساتھ اہم قوانین متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومت نے ڈالر اور...
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بجٹ ٹرانسمیشن پر اپنی آرا کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سال کا بڑا خرچ سیلاب کی وجہ سے آیا تھا۔