• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دفاعی بجٹ تاریخ کی کم ترین سطح پر، معیشت بڑی ہوگی تو فوجی بجٹ بڑھے گا، ترجمان

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)پاک فوج کے ترجمان میجرجنرل احمدشریف چوہدری نے پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پاکستان کا دفاعی بجٹ تاریخ کی کم ترین سطح پر ہے، ڈی جی آئی ایس پی آرنےکہاکہ پاکستان کا دفاعی بجٹ اس سال 12.5 فیصد کےقریب ہے، گزشتہ سال یہ 16 فیصد تھا۔دفاعی بجٹ میں کٹوتی مجموعی طور پر معیشت کے تناسب سے ہے، پاکستان کی معیشت بڑی ہوگی تو فوج کا بجٹ بھی بڑھےگا، ہم سب نے اس ملک کی معیشت کےلیے کام کرنا ہے۔

اہم خبریں سے مزید