• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اپنا سر نیم برگر کریں، ساری عمر مفت برگر حاصل کریں

The Head Semi Burger Get A Lifetime Free Burger
آسٹریلیا میں برگر کے دیوانوں کے لیے دلچسپ پیشکش سامنے آئی ہے، اپنا سر نیم برگر کریں اور ساری عمر مفت برگر حاصل کریں۔

آسٹریلیا کی کی مشہور برگر کمپنی مسٹر برگر کی دلچسپ اور انوکھی پیش کش میں صارفین سے کہا گیا ہے کہ اگر وہ اپنے سر نیم کی جگہ لفظ برگر لگا لیں گے تو انہیں عمر بھر تک برگر مفت دیا جائے گا۔

نام تبدیل کرنے کی فیس بھی برگر کمپنی دے گی، تو بس کمپنی کو نام تبدیلی کا ثبوت دکھائیں اور تا عمر برگر کھانے کے مزے اڑائیں۔
تازہ ترین