• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Underarm Fan Clips To Short Sleeves Keep Your Pits Dry
گرمی میں پسینے اور اُس کی ناگوار بو سے بچنے کیلئے لوگ کئی طرح جتن کرتے ہیں تاہم ایک جاپانی کمپنی نے ایسا پنکھا تیار کیا ہے جو پسینے سے نجات دلانے میں کارآمد ثابت ہوگا۔

تھینکو( Thanko) نامی جاپانی کمپنی کا تیار کردہ اس انوکھے پنکھے کوپلاسٹک کی کیسنگ میں بند کیا گیاجسے کلپ کی مدد سے آپ با آسانی اپنی شرٹ یا آستین میں لگا کر پسینے سے چھٹکارا پا سکتے ہیں۔

بیٹری سے چلنے والے اس منفرد ننھے پنکھے کو آپ 20 ڈالر میں خریدسکتے ہیں۔
تازہ ترین