• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ کے قریب بین الاقوامی ہاٹ ائیر بلون فیسٹیول

Hot Air Balloon Festival Near Gaza
غزہ کے قریب اشکول پارک میں انٹرنیشنل ہاٹ ائیر بلون فیسٹیول بھر پورانداز سے منقعد کیا گیا جس میں سیکڑوں رنگ برنگے غبارے آسمان پر دلکش نظارے بکھیرتے نظر آئے۔

دو روزجاری رہنے والے اس میلے میں جہاں درجنوں خوبصورت ،منفرد اشکال اور دلکش ڈیزائن کے غباروں نے آسمان کو سجایا وہیں ، دوسری جانب ہزاروں سیاحوں کی آمد نے بھی رونقیں بڑھا دیں۔

فیسٹیول میں مختلف ممالک سے لوگوں نے حصہ لیااوراپنے رنگ برنگے دیوہیکل غباروں کے ذریعے آسمان پر رنگ بکھیر دئیے۔
تازہ ترین