• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن کمیشن وزیراعظم کے خلاف ریفرنس کی سماعت کرے گا

Ec Will Hear The Reference Against Pm
الیکشن کمیشن نے پاناما لیکس پر نوازشریف کے خلاف ریفرنس کی سماعت کے لیے تین اگست کی تاریخ مقرر کردی ۔ پیپلزپارٹی،پی ٹی آئی،عوامی مسلم لیگ،پاکستان عوامی تحریک نےریفرنس دائر کررکھے ہیں۔

الیکشن کمیشن نے درخواستوں کاجائزہ لےکرسماعت کےلیے منظورکیں،وزیراعظم کےخلاف دائر4درخواستوں کی سماعت ایک ساتھ کی جائےگی۔

الیکشن کمیشن نے فریقین کو 3اگست کے لیے نوٹسز جاری کردئیے۔
تازہ ترین