• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلچرل سینٹر دی ہیگ میں عبدالستار ایدھی کیلئے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

Cultural Center The Heague Honour A Condolence Confrence For Abdul Sattar Edhi
پاکستان اسلامک اینڈ کلچرل سینٹر دی ہیگ کے زیر اہتمام بابائے خدمت عبدالستار ایدھی مرحوم کے ایصال ثواب کےلیے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

پاکستان کمیونٹی سینٹر دی ہیگ میں ہونے والی تقریب کے مہمان خصوصی دی ہیگ میں پاکستانی سفارتخانے کے قونصلر سید فراز زیدی تھے۔

مقررین نے خطاب میں بابائے خدمت عبدالستار ایدھی کو زبرست خراج عقیدت پیش کیا۔ ننھے منے بچوں نے شمعیں جلا کر مولانا عبدلستار ایدھی سے محبت کا اظہار کیا۔
تازہ ترین