• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Sarfraz Ahmed Century
لارڈز میں کھیلے جانے والے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں پاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد نے شاندار سنچری اسکور کرلی۔

دوسرے ون ڈے میںجب پاکستانی بلے باز ایک ایک کر کے پویلین لوٹ رہے تھے ایسے میں سرفراز نے دھوکا نہیں دیا ،وہ انگلینڈ کے خلاف انگلش سر زمین پر سنچری بنانے والے پہلے وکٹ کیپر بیٹسمین بن گئے ۔سرفراز احمد نے اپنی سنچری6چوکوں کی مدد سے بنائی۔
تازہ ترین