• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ق لیگ کی پی ٹی آئی کی لاہور ریلی میں شرکت پر آمادگی

Q League Agree To Participate In Pti Lahore Rally
مسلم لیگ ق نے تین ستمبر کو تحریک انصاف کی لاہور میں ہونے والی ریلی میں شرکت پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔

لاہور میں تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الٰہی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

جہانگیر ترین نے ق لیگ کے رہنماؤں کو تین ستمبر کی ریلی میں شرکت کی دعوت دی۔ چودھری شجاعت حسین نے ریلی میں شرکت پر آمادگی ظاہر کر تے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ق پاناما لیکس پر احتساب کے لیے تحریک انصاف کی لاہورریلی میں شرکت کرے گی۔
تازہ ترین