• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی :خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش

Woman Birth Four Kids In Karachi Hospital
کراچی میں ایک خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، ان میں تین لڑکے اور ایک لڑکی ہے۔بچوں کی پیدائش بہادرآباد کے ایک نجی اسپتال میں ہوئی۔

بچوں کے والد محمد ابراہیم کے کہنا ہے کہ ان کی بیوی کی حالت خطرے سے باہر ہے، البتہ دو بچوں کو انتہائی نگہداشت کے شعبے میں رکھا گیا ہے، تمام بچوں کا وز ن دو پاؤنڈ سے زیادہ ہے۔
تازہ ترین