• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طیارے میں پہلے سے فنی خرابی ہونے کا انکشاف

Plane Already Has Been Mechanical Fault Disclosed
ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ حادثے کے شکار طیارے میں پہلے سے فنی خرابی تھی، فنی خرابی میں نشاندہی کے باوجود طیارے کو اگلی پرواز پر چترال بھیج دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق آخری پرواز کے دوران طیارے کا ایک انجن الٹا گھومنے لگا تھا، کیپٹن نے سنگین فنی خرابی کو لاگ بک میں تحریر بھی کیا تھا۔
تازہ ترین