• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساڑھے آٹھ سال سے روزانہ سیلفی لینے والا کینیڈین نوجوان

Canadian Teenager Take Selfies Each Day From Eight Years
سیلفی کے بخار میں آجکل ہر کوئی مبتلا ہے لیکن کینیڈا کا ایک نوجوان ایسا بھی ہے جوساڑھے آٹھ سال سے روزانہ اپنی ایک سیلفی لے رہاہے ۔

کینیڈاکے علاقےمانیٹریال سے تعلق رکھنے والابیس سالہ ہوگو کورنیلیئرنامی نوجوان 12 سال کی عمر سے روزانہ ایک سیلفی لے رہاہے اور اب تک اپنی لاتعداد تصاویر لے چکا ہے۔

سیلفی لینے کے شوقین نوجوان نے اپنی تمام تصاویر کی ویڈیو بنائی اورسوشل میڈیا پر شیئرکردی جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں اور نوجوان کو یوں منٹوں میں بدلتا دیکھ حیران رہ گئے ہیں۔
تازہ ترین