• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کی شہید ڈی آئی جی احمد مبین کے گھر آمد

Prime Minister Nawaz Shareef Arrived At Home Of Shaheed Dig Ahmed Mobin
وزیراعظم میاں محمد نوازشریف شہید ڈی آئی جی کیپٹن (ر) احمد مبین کے گھر گئے، جہاں انہوں نے شہید ڈی آئی جی کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور مرحوم کے بلند درجات کے لیے دعا بھی کی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔

وزیراعظم نواز شریف کی آمد کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔
تازہ ترین