• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکول میں آتش بازی سے بچے زخمی ،مقدمہ درج

School Children Injured By Fireworks Case
گزشتہ روز کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں واقع نجی اسکول کی انتظامیہ کی غفلت کے باعث آتشبازی کے واقعے میں 2 بچوں کے جھلسنے کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

بچوں کے والدین نے اسکول انتظامیہ کے خلاف ایف آئی آر درج کرادی ہے جبکہ وزیر تعلیم کے ہدایت پر محکمہ تعلیم نے واقعے کی تحقیقات کے لیے 3 رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے۔
تازہ ترین