• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی بی 7 ضمنی انتخاب:جے یو آئی ف کے امیدوار کو برتری حاصل

Pb 7 Bye Election Jui Fs Candidate Taking Lead
زیارت میں حلقہ پی بی 7 پر ضمنی انتخاب کے اب تک آنے والے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج میں جے یو آئی ف کے امیدوار خلیل دومڑ کوبرتری حاصل ہے۔

59 پولنگ اسٹیشنز میں سے 39 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج میں جے یو آئی ف کے امیدوار خلیل دومڑ آگے ہیں،جبکہ پشتون خوا میپ کے امیدوار سردار حبیب دوسرے نمبر پرہے۔

20 پولنگ اسٹیشنز پر ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔
تازہ ترین