• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: غیرقانونی مقیم22افغان باشندے گرفتار

Quetta Arrested 22 Afghan Nationals
کوئٹہ میں مردم شماری کے دوران افغان مہا جر ین کے خلاف کارروائی میں مختلف علاقوں سے غیر قا نونی طور پر مقیم 22افغان باشندوں کوگرفتار کر لیاگیا۔

پولیس کے مطابق غیرقانونی افغان باشندوں کوخروٹ آباد،نواں کلی اورایئرپورٹ روڈکےعلاقوں سے گرفتارکیاگیا۔

گرفتارافغان باشندوں کےخلاف فارن ایکٹ کےتحت مقدمات درج کر کے کارروائی شروع کردی گئی ہے۔
تازہ ترین