• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاناما کیس، جماعت اسلامی کا اجلاس اسلام آباد میں طلب

Jamat E Islami Calls Meeting On Panama Case
پاناما کیس کے فیصلے کے بعد کی صورت حال پر غور کے لیے امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے پارٹی کی مرکزی و سینئر قیادت کا اجلاس کل اسلام آباد میں طلب کرلیا۔

جماعت اسلامی کے ترجمان امیر العظیم کے مطابق سراج الحق کل دیگر رہنماؤں کے ساتھ پاناما کیس کا فیصلہ سننے سپریم کورٹ جائیں گے۔
تازہ ترین