• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Dragon Boats Race Before Boat Festival In China
چین میں ڈریگن بوٹ فیسٹول سے قبل ہی کشتیوں کی دلچسپ ریس شروع ہوگئی ۔

چین بھر میں ڈریگن بوٹ فیسٹول سے قبل رونقیں عروج پر پہنچ گئی ہیں، فیسٹول سے قبل ملک بھر میں ڈریگن بوٹ ریس کا اہتمام کیا گیا۔

شانزی میں ہونے والی ریس میں 400 افراد نے حصہ لیا۔ بڑی بڑی کشتیوں میں سوار شرکاء نے ریس میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے خوب جان لگائی ۔
تازہ ترین